09:18 pm
کیا دورہ سری لنکا کے دوران واقعی  وزیر اعظم عمران خان نے پرچی پکڑ رکھی تھی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان نے کچھ روز قبل سری لنکا کا دورہ کیا جہاں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر یہ کہہ کر وائرل کی گئی ہے کہ انہوں نے ہاتھ میں پرچی پکڑ رکھی تھی۔ اس حوالے سے سیکرٹری جنرل جمعیت علما پاکستان شاہ اویس نورانی  نے ٹویٹ کرکے لکھا ’ یہ نیازی نے ٹشو اس انداز میں کیوں پکڑ رکھا ہے۔ پرچی تو ظاہر ہے وہ دیکھتا نہیں اس کے ذہنی غلاموں کے مطابق۔‘مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے آزاد
کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے وزیر اعظم کی مبینہ پرچی والی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ’ میاں نواز  شریف پر تنقید کی گئی  کہ وہ امریکی صدور کے سامنے پرچی کے بغیر بات نہیں کرسکتے ، مکافات عمل دیکھیے کہ بیچارے کے ہاتھ پرچیاں دے کر سری لنکا کے حکومتی سربراہ کے سامنے بیٹھا دیا ہے۔واہ رےتبدیلی۔‘لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر ’پرچی‘ کا الزام لگنے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے وضاحت کی کہ وزیر اعظم کے
ہاتھ میں ماسک ہے۔اینکر پرسن طارق متین نے شاہ اویس نورانی کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ’نورانی صاحب ، پی ڈی ایم کی مسلسل مہم نے بھی آپ کی ٹریننگ نہیں کی۔ یعنی جس شخص کے ہاتھ میں پرچی امریکا میں نہیں تھی وہ سری لنکا میں پرچی پکڑے گا۔ کیسے کر لیتے ہیں آپ۔‘شاہ اویس نورانی اور مشتاق منہاس نے جو تصویر شیئر کی ہے وہ انتہائی کم کوالٹی کی ہے لیکن اگر کوئی بھی شخص اوریجنل تصویر کو دیکھے تو اس کیلئے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہوگا کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے سری لنکن ہم منصب دونوں نے ہی این 95 ماسک اپنے ہاتھوں میں پکڑ رکھے ہیں۔ 

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی