10:30 am
پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو دو سال مکمل ہونے پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا اہم بیان سامنے آگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں بھارتی پائلٹ نے کہاکہ پیراشوٹ سےنیچےآتےہوئےمیں نےدونوں ملک دیکھے، اوپرسےمجھےدونوں ممالک میں کچھ فرق پتہ نہیں چلا، گرنےپرپتہ نہیں تھامیں پاکستان میں ہوں یااپنےدیس بھارت۔انہوں نے کہاکہ مجھےدونوں ملک ایک جیسےہی لگتےتھےاورسارےلوگ بھی مجھےایک جیسےہی لگے،مجھےگہری چوٹ لگی تھی اورمیں ہل نہیں پارہاتھا یہ جاننےکی کوشش کی میں کون سےملک میں ہوں
 
تاہم جب مجھےلگااپنےملک میں نہیں توبھاگنےکی کوشش کی تاہم لوگوں نے پکڑلیا جن کا جوش اور اشتعال بہت زیادہ تھا اور ان سے خود کو بچانہیں سکتا تھا تاہم اتنے میں پاک آرمی کے دوجوان آگئے اور انہوں نے مجھے لوگوں سے بچایا اور مجھے اپنے یونٹ تک لے گئے جہاں مجھے ابتدائی طبی امداد دی گئی، پاک فوج عمدہ پیشہ وارانہ صلاحیت کی حامل ہےاوران کی دلیری سے بہت متاثر ہوا ۔انہوں نے کہاکہ لڑائی تب ہوتی ہے جب امن نہیں ہوتا ،امن ضروری ہے اور میں چاہتا ہوں کہ امن رہے اور ہم امن کے ساتھ رہ سکیں ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے ساتھ کیا ہورہا ہے یہ نہ آپ کو پتہ ہے نہ مجھے ۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار