10:38 am
بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

لاہور(روزنامہ اوصاف)روزگار کی فراہمی اور غربت کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور اہم قدم، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بزدار حکومت نے لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا منصوبہ مجموعی طور پر 300 ایکڑ اراضی پر 3مراحل میں مکمل کیا جائیگا۔ پہلا فیز 128ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا۔ جس میں کمرشل ڈسٹرکٹ قائم کیا جائیگا۔
 
پہلے فیز میں 1300ارب روپے کی بزنس ایکٹویٹی ہوگی۔ دوسرے فیز میں ڈیجیٹل ڈسٹرکٹ قائم ہوگا۔ » تیسرے فیز میں رہائشی ڈسٹرکٹ قائم کیا جائے گا۔ میگاپراجیکٹ کے تحت ہائی رائز بلڈنگز بھی بنائی جائینگی۔ کمرشل ایریا، کارپوریٹ آفس، اپارٹمنٹ بلڈنگ، ہوٹل، آئی ٹی اینڈ ٹریڈ ٹاور، بینک سکوائر، شاپنگ مال قائم ہونگے۔ پارکس اینڈ گرین ایریاز، ہیلتھ کلب، یوٹیلٹی سروسز اور ایڈمنسٹریٹو بلڈنگ کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ منصوبے کا ڈیزائن لاہور کی ثقافت کا آئینہ دار ہوگا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شوباز اینڈ کمپنی کے بغیر منصوبہ بندی کے شروع کئے گئے پراجیکٹس پر سبسڈیز سے خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا مگر لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ ایک گیم چینجر پراجیکٹ ثابت ہوگا۔ جو روزگار کی فراہمی کے ساتھ غربت کم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان