11:13 am
حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کا 103 سال پرانا تاریخی والٹن ائیر پورٹ ختم کر کے بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور فیروز پور روڈ کا سنگم، لاہور کا والٹن ائیرپورٹ جس کا رقبہ 1200 کنال سے زائد ہے اور یہاں سیکڑوں چھوٹے بڑے درختوں کا ایک چھوٹا سا مصنوعی جنگل آباد ہے۔والٹن ائیرپورٹ کی جگہ بزنس حب بنانے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے کام شروع
کر دیا ہے اور ارد گرد 10 ایکڑ اراضی پر واقع 7 نرسریاں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔چند روز پہلے تک قائم 7 نرسیوں میں پھل دار پودوں، دلکش اور حسین پھولوں کی خرید و فروخت ہوتی تھی، درجنوں افراد کا روزگار اس سے وابستہ تھا لیکن اب یہ نرسریاں ختم کر دی گئی ہیں۔حکومت نے یہاں کسی درخت کو نہیں کاٹا بلکہ جدید مشینری کی مدد سے ان درختوں کو نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر زکاوت حسین کا کہنا ہے کہ والٹن تاریخی ائیرپورٹ ہے، غیر ملکیوں سمیت ملک کے ہزاروں پائلٹ یہاں سے تربیت حاصل کر چکے ہیں، یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔بزنس حب منصوبے کی وجہ سے والٹن ائیرپورٹ ختم ہونے سے تربیت حاصل کرنے والے 200 پائلٹس کی تربیت میں تعطل کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ والٹن ائیرپورٹ 1918 میں برطانوی حکومت نے بنایا تھا اور یہ ائیرپورٹ دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج کا بیس کیمپ بھی رہا۔

تازہ ترین خبریں

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن کا  249  ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی