02:09 pm
 پاکستان امن کا خواہاں ،مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا، وزیرخارجہ

پاکستان امن کا خواہاں ،مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا، وزیرخارجہ

02:09 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ہماری فتح کا دن ہے، پاکستان نے کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی۔27فروری سرپرائز ڈے کے موقع پراپنے ایک ویڈیو بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے بھارتی پائلٹ کو خیر سگالی کے طور پر بھارت واپس بھیجا، ہماری امن کے لیے جدوجہد سب کے سامنے ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا اور بھارت کے 2 طیارے گرا کر بھرپور جواب دیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، ہمارے ردعمل کا مقصد کسی کونیچا دکھانا نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے آگے بڑھنا تھا، پاکستان کے لیے ہمیشہ امن کا قیام اولین ترجیح رہی۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ظاہرہوگیا مودی نے سیاسی مقاصد کیلئے یہ اقدام اٹھایا، مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا، بھارتی صحافیوں کی واٹس ایپ چیٹ کی حقیقت واضح ہوگئی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان امن عمل ہو یا پھر کرتارپورراہداری سب اقدامات ہماری خواہش کا عکس ہے، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیرہیں، وزیراعظم عمران خان نے ہرفورم پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھایا، زمینی حقائق سے متعلق تیسری رپورٹ کے منتظر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ