02:26 pm
لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو،کارکنوں کو خاص ہدایات ،حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہونا ہے، لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو، ملک کے کونے کونے سے جمہوری کارکن نکلیں گے، ہم اس کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھربھیج دیں گےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے عوام کے مسائل حل کریں گے، عوام
کو نالائق اور نااہل حکمران سے چھٹکارا دلائیں گے، پیپلزپارٹی نے 73 کے آئین کو 18 ویں ترمیم کی صورت میں بحال کیا، سلیکٹڈ حکمران عوام کے حقوق سلب کرنے کے درپے ہے، 18ترمیم واپس اور صوبائی خود مختاری چھیننا چاہتے ہیں، پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے سی پیک کی بنیاد رکھی، نالائق حکومت سی پیک کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، نالائق حکومت نے سی پیک کو سست روی کا شکار کیا۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ملک بھر میں روزگار فراہم کیا گیا، بزرگ پنشنرز کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ کیا، دھاندلی زدہ اور سلیکٹڈ حکومت نے پاکستان میں معاشی بحران پیدا کیا، موجودہ حکومت نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ کٹھ پتلی حکومت میں صلاحیت نہیں کہ حکومت چلاسکے، پاکستان میں آج مہنگائی افغانستان اور بنگلادیش سے بھی زیادہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دی، پی ڈی ایم سینیٹ میں بھی حکومت کو ٹف ٹائم دے رہی ہے، عوام کے ساتھ ملکر عوامی حکومت بنائیں گے جو غریب کا خیال رکھے، سب کیلئے ایک قانون ہوگا تو پھر کرپشن ختم ہوسکتی ہے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر