02:38 pm
اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

کراچی (ویب ڈیسک )بہار کی آمد کے ساتھ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی پی آئی اے نے اندرونِ ملک کے لیے خصوصی کرائے متعارف کروادیئے جس کے تحت کرایوں میں کمی کردی گئی ہے۔کراچی تا اسلام آباد اور کراچی تا لاہور کرایوں پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے,اب 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ
کرایہ 7 ہزار 5 سو روپے ہو گا جبکہ 40 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ رعایتی کرایہ 8 ہزار 5 سو روپے ہو گا۔قومی ایئر لائن کی جانب سے اندرونِ ملک نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا, ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ موسمِ بہار میں لوگ سفر کرنا اور سیاحت کرنا پسند کرتے ہیں اسی لئے کرائے مناسب کئے گئے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ اندرونِ ملک سیاحت اور جشنِ بہار کیلئے پی آئی اے نے یہ خصوصی کرائے متعارف کروائے ہیں۔کرایوں میں کمی سے جہاز کے ذریعے اندورن ملک سفر کرنے والوں کیلئے اس سہولت سے مستفید ہونے کا بہترین موقع ہے,اس طرح عوام جہاں چاہیں کم کرائے کے ساتھ انجوائے کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان