03:13 pm
حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیس ماہ بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ،مریم نوازسمیت دیگر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر پرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر کارکن نعرے بازی کرتے رہے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے اور مٹھائیاں تقسیم کرتے اور کھاتے نظر آئے 
قبل ازیں  مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کی روبکار کوٹ لکھپت جیل پہنچا یا گیا  جس کے بعد امید ہے کہ حمزہ شہباز کو رہاکردیا گیا ۔ حمزہ شہباز کے ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے ادریس رفیق اور عدیل خان نے جمع کرائے جن کا عدالتی عملے کی جانب سے جائزہ لیا گیا۔
ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کے حمزہ شہباز کی رہائی کی روبکار جاری کی گئی، احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اکمل خان نے حمزہ شہباز کی رہائی کی روبکار جاری کی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو رہائی کے بعد ریلی کی شکل میں رہائش گاہ تک لایا جائے گا اور ان کے استقبال کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں، 12 مقامات پر حمزہ شہباز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر رہنما اور رکارکن حمزہ شہباز کے استقبال کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے سامنے پہنچ گئے ہیں،کارکنوں میں بہت زیادہ جوش وخروش دیکھا جارہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع