03:18 pm
وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے موقع پر شہریوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز لاہور کا دورہ کیا اور کئی اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جو کہ خبروں کی زینت بھی بنے، دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے صوبے کی ترقی وخوشحالی کے لئے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کی۔وزیراعظم کے دورہ لاہور
کی خاص بات آن لائن زمین کی فرد حاصل کرنےکےڈیجیٹل سسٹم کا اجرا تھا، جس کا افتتاح خود وزیراعظم نے کیا، وزیراعظم عمران خان نے بھی نئے نظام کے تحت اپنی زمین کی فردحاصل کیاس سسٹم کے تحت پنجاب بھر میں بائیس ہزار مقامات سے زمین کی فرد آن لائن حاصل کی جاسکےگی۔وزیراعظم نئے سسٹم کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے بہت اچھاسسٹم بنادیا ہے، اب صرف ایک منٹ میں فرد حاصل کی جا رہی ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جہاں کرپشن کا خاتمہ ہوگا وہاں عوام کو ایک منٹ میں فرد کا حصول ممکن ہوگااس سے قبل وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا سےایک لاکھ44ہزار439ایکڑ زمین واگزار کرائی گئی، ریونیو عوامی خدمات کا اجرا کیا جس میں 40 ہزار 27 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے اب تک 39 ہزار 156 شکایات کا ازالہ کیاگیا

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر