03:55 pm
آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

ملتان (ویب ڈیسک )پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ گینور کے ہمراہ برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے ملتان میں واقع مقبرے پر حاضری دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کچھ تصویریں شیئر کیں۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسٹریلوی ہائی کمشنر اور اُن کی اہلیہ ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مقبرے پر موجود ہیں۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے 
اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ملتان میں نامور صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالم کے مقبرے کی زیارت کرکے بہت خوشی ہوئی۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’چودھویں صدی کا یہ مقبرہ پاکستان کے نمایاں فن تعمیراتی خزانے میں سے ایک ہے جسے خطاطی، نقشوں اور ہندسی پھولوں کے مختلف ڈیزائنز کے ذریعے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔‘یاد رہے کہ اس سے قبل آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا پاکستان کے ثقافتی ورثے سے مبہوت ہوگئے تھے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے ٹوئٹر پر کٹاس راج مندر کی کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’میں نے قدیم کٹاس راج مندروں کا دورہ کرنے اور اس کی دلچسپ تاریخ کے بارے میں جاننے سے لطف اٹھایا۔‘ڈاکٹر جیفری شا نے لکھا تھا کہ ’یہ پاکستان کے متنوع ثقافتی ورثہ کی خوبصورت مثال ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر