06:46 pm
عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر پر پارٹی پرچم سرنگوں رہیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے اسد خان اچکزئی کی دل اندوہ شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسد خان اچکزئی کی شہادت کا سن کر دلی افسوس ہوا، اسد خان اچکزئی کی ناگہانی شہادت ان کے خاندان کے ساتھ عوامی نیشنل پارٹی کےلئے بھی
 ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ اسد خان اچکزئی کی گمشدگی اور آج ان کی لاش ملنا  بہت سے سوالات کو جنم لیتا ہے، شہریوں کو تحفظ دینا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔ اس قسم کے واقعات عوام کا قانون اور آئین سے اعتماد اور یقین کم کرنے کے باعث بن رہے ہیں،ریاست اور متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی اور لوگوں میں احساس محرومی کو ختم کرنا ہوگا۔ عوامی نیشنل پارٹی اس سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔ انہوں نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بے شک اسد خان اچکزئی کی شہاداے این پی اور پوری پختون قوم کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے لیکن ہم عدم تشدد کے پیروکار ہیں، کسی بھی صورت میں بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے،تمام کارکنان پرامن رہیں اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کرے۔
 
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی