07:33 pm
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

07:33 pm

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران سینیٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی اور پی ڈی ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔اجلاس کے دوران جماعت اسلامی نے دیگر حزب اختلاف جماعتوں کی طرح پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹکی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
،اجلاس میں طے پایا گیا کہ مسلم لیگ ن، جے یو آئی اورعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) جنرل نشستوں پرلڑیںگے، پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اورجماعت اسلامی خواتین کی نشست پر الیکشن لڑینگے۔

تازہ ترین خبریں