08:06 pm
بٹگرام کا رہائشی 14سالہ یتیم بچہ کہیں لاپتہ ہو گیا

بٹ گرام(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام کا رہائشی ایک 14سالہ بچہ گزشتہ روز سے کہیں لاپتہ ہے۔ اس بچے کے لواحقین نےآس کے پہاڑ، جنگلات کے علاقے ، اور بستیاں سبھی جگہیں چھان ماریں لیکن اس کا کہیں بھی پتہ نہیں چل سکا۔ اس سے بھی زیادہ المناک بات یہ ہے کہ یہ بچہ یتیم ہے۔ اغذ بانڈہ کے رہائشی اس بچےکی عمر 14سال ہے۔ کسی بھی اطلاع کی صورت میں رابطے کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔ :محمد نصیر شاہ گاوں
اغذبانڈہ ضلع بٹگرام0323901725303459561283 03205099030

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی

نیپرا نے عید سے پہلے عوام کو عیدی دیدی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی