08:15 pm
حمزہ شہباز کی ضمانت کےپیچھے وزیر داخلہ کا ہاتھ تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کی رہائی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہاتھ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کی خاموشی کی وجہ سامنے آگئی ہے ۔ انھوںنے پنجاب سے حکومت اورمسلم لیگ (ن) کے سینیٹر زکو بلا مقابلہ منتخب کروانے میں بھی اپنا کردار ادا کیا تھا اور اب حمزہ شہباز کی رہائی میں بھی ان کا کردار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ
نے اہم کردار ادا کیا ، وہ وزیر اعظم عمران خان کو سمجھاتے رہے کہ ٹکراو کی سیاست سے نقصان ہورہا ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب سے اپوزیشن اور حکومت کے سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب میں شیخ رشید احمد کی رضامندی شامل تھی ، جب کہ حمزہ شہباز شریف کی ضمانت ہونے میں بھی وفاقی وزیر داخلہ کی رائے شامل ہے۔انہوں نے انکشاف
کیا کہ بیک ڈور روبطے مزید تیز ہوچکے ہیں اور حکومت کی حمایت کچھ حلقے جو آخری حد تک جارہے تھے اب انہوں نے خود کو روک لیا ہے ، جس کہ وجہ سے قوی امکان ہے کہ سیاسی درجہ حرارت مزید کم ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان