08:27 pm
سیالکوٹ میں میٹرک کے طالب علم کی دوسرے سکول میں گھس کر فائرنگ

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آگیا ہے جہاں ایک سکول کے میٹرک جماعت کے طالب علم نے دوسرے سکول میں گھس کر اندھا دھند گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں ایک چوتھی جماعت کا طالب علم جہاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق قریبی اسکول کے میٹرک کے طالب علم غلام اکبر نے دوسرے اسکول میں گُھس کر اسکول آفس سے سکیورٹی گارڈ کی گن لی اور فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق
ہوا جس کی شناخت ایان جاوید کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والا بچہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔پولیس قلعہ کالر والا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےوقت پرنسپل سیٹ پر موجود نہیں تھا، جبکہ سکیورٹی گارڈ کی گن بھی غیرمحفوظ طریقے سے رکھی گئی تھی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لیے ہیں، جب کہ جاں بحق طالبعلم کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان