09:31 pm
حسان خان نیاز کے ریسٹورنٹ میں جھگڑا، کئی افراد زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے احسان خان نیازی کے ریسٹورنٹ میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا کہ ریسٹورنٹ میں ایک پارٹی تھی جس کے دوران حسان نیازی کے ریسٹورنٹ کے عملے اور گاہک نوجوانوں میں پیسوں پر جھگڑا اور ہاتھا پائی ہو گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس بھی اطلاع ملنے
پر پہنچ گئی اور دونوں فریقین کو تھانے لے گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے صلح صفائی کے بعد معاملہ رفع دفع کروایا

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان