09:57 am
وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج پنڈدادنخان کے دورے کے دوران قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے جبکہ مختلف منصوبوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہوں گے۔ وزیراعظم پنڈدانخان میں 2 نیشنل پارکس کی بنیاد بھی رکھیں گے جبکہ ٹلہ جوگیاں اور نندنا قلعہ کی بحالی بھی دورے میں شامل ہے۔وزیر اعظم کا دورہ سری لنکا کے دوران کہنا تھا کہ میرا سیاست میں آنے کا مقصد ملک سے غربت کا خاتمہ ہے اور شوکت خانم کینسراسپتال بھی غریبوں کے لیے ہی بنایا۔
 
انہوں نے کہا کہ سری لنکن صدر کے ساتھ گزشتہ روز مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ ہم سرمایہ کاری، منافع بخش کاروبار کے ذریعے غربت کم کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان اور سری لنکا دہشت گردی سے بھی متاثر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اقتدار میں آئے تو بھارتی وزیر اعظم کو تعلقات بحال کرنے کے لیے ہاتھ بڑھایا اور خواہش تھی مودی سے مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر حل طلب معاملات پربات کروں۔انہوں نے کہا کہ اقوام مسائل سے نہیں نکلیں گی تو ترقی تو دور خوشحالی سے بھی محروم رہیں گی۔ برصغیر میں تمام تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں اور خطے کے ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات استوار کر کے غربت کم کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،