09:59 am
کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

کراچی(روزنامہ اوصاف)پاکستان کے معاشی حب کراچی میں 3 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے متعدد واقعات ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 3 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات بلدیہ ٹاون، گارڈن، لانڈھی، بنارس اور میٹروول میں پیش آئے۔شاہراہ فیصل کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر بچہ زخمی ہوا جبکہ بلدیہ ٹاؤن آفریدی چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ رشید آباد کے قریب فائرنگ سے 15 سالہ احسن زخمی ہو گیا۔
 
لانڈھی نیو مظفر آباد، فرنیچر مارکیٹ اور داؤد چورنگی پر بھی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ گارڈن آڈیٹوریم کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ ریاض زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز نے 10 افراد کی جان لے لی جبکہ ڈکیتی کے واقعات میں 5 سال کے دوران 286 افراد قتل ہو چکے ہیں اور 2 ہزار 204 افراد زخمی ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے