10:04 am
اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

10:04 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان اسد خان اچکزئی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، ڈی آئی جی کوئٹہ نے اسد اچکزئی کے اغوا اور قتل کے معاملے سے پردہ اٹھا دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اے این پی ترجمان اسد اچکزئی کا قاتل لیویز کا سپاہی نکلا ہے، واضح رہے کہ اسد اچکزئی کی لاش کوئٹہ کے علاقے نوحصار سے برآمد ہوئی تھی، وہ پانچ ماہ قبل ایئرپورٹ روڈ سے لاپتا ہوئے تھے۔
 
ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ملزم اسرار لیویز کا سپاہی ہے اور ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، 5 ماہ قبل اندھے کیس کا معمہ حل کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے اسد خان اچکزئی کی گاڑی بھی ملی ہے، ملزمان نے اسد اچکزئی سے گاڑی چھین کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ مقتول اسد اچکزئی نے لیویز اہلکار کو لفٹ دی تھی، ملزم نے اسد کو قتل کرکے لاش کھائی میں پھینک دی تھی، ملزم نے انہیں پانچ ماہ پہلے ہی قتل کردیا تھا، اغوا کا مقدمہ درج ہوتے ہی پولیس نے تلاش شروع کردی تھی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ اسد خان کی بازیابی کے لیے حکومت نے ہر ممکن کوشش کی، ان کے اغوا اور قتل کی تحقیقات کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ