10:10 am
’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘ ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ پچھلے چند دن سے ایک بات کا مشاہدہ کیا۔میں جب بھی کوئی ٹویٹ کرتا ہوں تو اس پر ہونے والے تیس سے پچاس کمنٹ پہلےپانچ منٹ میں ہو جاتے ہیں۔
 
سب گالی گلوچ پر مبنی ہوتے ہیں۔شہباز گل نے کہاکہ اگر ٹویٹ رات 3 بجے کے بعد کرو یا اتوار کی صبح کسی یا دوپہر تک تو آپ کو باجی مریم کا paid گالی گلوچ برگیڈ نظر نہیں آتا۔اس سے ثابت ہوا یہ نظریاتی لوگ نہیں بلکہ معاوضے پر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر نظریاتی ہوں تو تمام کے تمام اتوار کی چھٹی کیوں کریں۔ باجی کی ہر چیز جعلی ہے۔

اس ٹویٹ کو کئیے ہوئی تقریباً بیس منٹ ہو گئے۔ ابھی تک ایک بھی گالی گلوچ والا کمنٹ نہیں ہوا۔ باقی دنوں اور اوقات کے ٹویٹ دیکھیں تو صاف پتہ چلے گا کہ باجی کے خریدے لوگ لوگوں کو گالی دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ