02:12 pm
’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

02:12 pm

پشاور(روزنامہ اوصاف) سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے بڑا انکشاف کیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے بہت اچھا کام کیا،حمزہ شہبازکے بعد شہبازشریف بھی جلد رہا ہوجائیں گے ،چھوٹے چھوٹے این آر اوز تو بڑے دیکھے ہیں مگر اب حکومت بڑا’’ این آراو‘‘ دینے جارہی ہے،پہلی مرتبہ سینٹ کے انتخابات میں تاریخی مفاہمت ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہاکہ شفاف سینٹ شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہے ،دیکھتے ہیں کہ ڈسکہ کے انتخابات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، حمزہ شہباز رہائی کی ٹائمنگ دیکھ کر لگتا ہے
اپوزیشن جماعتوں کے لانگ مارچ سے قبل ملک میں مفاہمت کی فضا قائم ہو جائے گی دیکھتے ہیں مولانا فضل الرحمان کیا کرتے ہیں وہ چائنا ونڈو پشاور کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے باچیت کر رہے تھے اس موقع پر بھی انکے ہمراہ تھے ۔ ان کاکہناتھاکہ پہلے اپوزیشن بہت چلا رہی تھی اب مفاہمت کی باتیں کر رہی ہیں انہوں نے کہاکہ حکومت اب عوامی مسائل پر توجہ دے ، اڑھائی سال گزر جانے کے بعد بھی عوام مسائل سے دوچار ہیں، سینیٹ الیکشن کیلئے اب جتنے ریفارمز لے آئیں تھوڑی بہت گڑ بڑ ہو گی۔ انہوں نے بتایا کہ یوسف رضا گیلانی کا رابطہ ہوا ہے اور رابطے رکھنا سیاست میں کوئی نئی بات نہیں، اسلام آباد کی ایک سینٹ کی نشست جیتنا حکومت کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ، اگر حکومت یہ سیٹ ہار گئی تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی راہ بھی ہموار ہو گی ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ