02:23 pm
 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

میانوالی (روزنامہ اوصاف)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہےکہ محکمے سے 4ہزار افسران و ملازمین کو نکالنے کافیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کندیاں ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا، اعظم سواتی نے کہاکہ ریلوے خسارے میں ہے مجھے ہار پہنا کر شرمندہ نہ کریں،ریلوے اب یتیم نہیں رہا اس کے وارث آگئے ہیں۔
 
اعظم سواتی نے کہاکہ مال بردار ٹرینوں کے ذریعے افسران ذاتی کمائی کر رہے ہیں ،جتنا وزن لے کر جانا ہے اسی کا کرایہ لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ ریلوے سے جلد4 ہزار کرپٹ افسران اور ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جلد ان کالی بھیڑوں سے محکمہ کو نجات ملے گی ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ