03:16 pm
پسند کی شادی کرنیوالے شوہر کے قتل کے بعد خاتون کے غائب ہونے کا معمہ حل ہوگیا، خاتون کہاں تھی ؟ سنسنی خیز انکشافات

پسند کی شادی کرنیوالے شوہر کے قتل کے بعد خاتون کے غائب ہونے کا معمہ حل ہوگیا، خاتون کہاں تھی ؟ سنسنی خیز انکشافات

03:16 pm

کراچی (ویب ڈیسک) کورنگی ضیاء کالونی میں گھر پر حم لے کے بعد ملزمان کی جانب سے مقتول کی بیوی کو اغواء کرنے کا معمہ حل ہوگیا، اسے ملزمان اپنے ساتھ نہیں لے کر گئے بلکہ وہ حم لے کے بعد پڑوس کے گھر میں چھپ گئی تھی۔ پولیس کے مطابق محفوظ مقام پر پناہ لیے خاتون نے اگلے روز اپنے کرائے دار کو فون کرکے بتایا۔فرزانہ کی مقتول سے دوسری اور پسند کی شادی تھی ،سابقہ شوہر سے اس کے تین بچے ہیں، فرزانہ کے مقتول شوہر کو اس کے
سابقہ شوہر نے قت ل کیا ہے کیونکہ اس کو شک تھا کہ عبدالستار نے بہلا پھسلا کر فرزانہ کو اس سے طلاق دلوائی ہے جبکہ قت ل میں ملوث ملزم کی تلاش میں ٹیم کشمور روانہ کی جائیگی۔یاد رہے کہ تین روز قبل کورنگی ضیاء کالونی میں گھر پر حملے کے نتیجے میں سریوں کے وار سے عبدالستار جاں بحق جبکہ اسکی والدہ اور بہن زخمی ہوگئی تھی۔

تازہ ترین خبریں