04:56 pm
  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

04:56 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے شازیہ عطا مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا کی سمری وزیراعظم عمران خان بجھوانے پر اپنا سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ عوام دشمن فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مصائب اور مسائل کی یلغار میں ہیں نااہل حکومت کی جانب سے مزید مہنگائی کرکے عوام کو پیسا جارہا ہے ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ ردعمل بیان میں کیا ہے۔ مرکزی اطلاعات سیکریٹری
پی پی پی پارلیامنٹیرین نے کہا ہے کہ آجکل غریب عوام  عمران نیازی حکومت کی مہنگائی اور بےروزگاری کا رونا رورتے نظر آتی ہے ۔ انہوں نے کہا سلیکٹڈ حکومت ملک میں اپنی کارکردگی صرف عوام کے اوپر مہنگائی کے بم گرا کر دکھا رہی ہے اور ماضی میں جو عوام کو نئے پاکستان کے خواب دکھاکر اقتدار میں آئی آج انہیں  حکمرانوں نے  مہنگائی اور بی روزگاری کو نئے پاکستان کا نام دی دیا ہے ۔ مزید کہا ہے کہ  پی ٹی آئی حکومت قیمتیں بڑھانے کو مجبوری کہتی ہے اور اس کا ذمہ دار سابق حکومتوں کو قرار دیکر اپنی ناکامی کا اعتراف ہے ، حالانکہ وہ آئی ایم ایف کی غلامی کر رہے ہیں ۔  شازیہ مری نے کہا کہ ملک میں بیروزگاری میں  تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور لوگوں کے مسائل بڑھے ہیں لیکن نالائق حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیازی حکومت آئے روز پٹرولیم، بجلی و گیس کے نرخ بڑھانے کی روش کو ترک کرے تاکہ غریب عوام سکھ کا سانس لے سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ