05:09 pm
مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے مسافروں کیلئے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔موسم بہار کے ساتھ ہی پی آئی اے نے خصوصی کرائے متعارف کرادیے۔ کراچی لاہور اور اسلام آباد کے لیے کرایوں پر خصوصی رعایت دی گئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف ساڑھے7ہزار مقرر کردیا گیا۔
جبکہ 40 کلو سامان کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف ساڑھے 8ہزار روپے ہوگا۔ نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔اس ضمن میں ترجمان پی آئی اے نے مزید بتایا کہ موسم بہار میں لوگ سفر اور سیاحت پسند کرتے ہیں، سیاحت اور جشن بہار کیلئے خصوصی کرائے متعارف کرائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا