05:13 pm
اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسکول کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ لفظوں کاوار جاری ۔تفصیلات کے مطابقملک میں کرونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے، اسی تناظر میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تین روز قبل بذریعہ ٹوئٹر اعلان کیا تھا کہ یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔دوسری جانب وزیرتعلیم سندھ نے وفاقی
وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے اسکولز میں طلبا کی سو فیصد حاضری سے اختلاف کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم کے فیصلے سے واضح اختلاف کیا اور کہا کہ سندھ کےتعلیم اداروں میں پچاس فیصدحاضری ہی جاری رہےگی۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ کرونا کےمکمل خاتمےپر ہی اسکولوں میں 100فیصدحاضری کی اجازت دیں گے، ابھی اسکولوں میں سو فیصد بچوں کو بلائیں گے تو سماجی فاصلہ کیسے برقرار رہے گا؟۔
 
تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا