05:15 pm
فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک) فنون لطیفہ سماجی ہم آہنگی مثبت روںیوں اور زندگی کو خوشگوار بنانے کا اہم ذریعہ ہے پی این سی اے نوجوان اور فنکاروں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے موقع فراہم کرنے میں مصروف ہے ان خیالات کا اظہار ڈایریکٹر جرنل پی این سی اے فوزیہ سعید نے نیشنل آرٹ گیلری میں منعقد آرٹ اور کرافٹ بازار کے افتتاح کے موقع پر کیا.انہوں نے کہا اس بازار کا مقصد کرونا کے اثرات کو دور کرنا اور عوام کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہنرمندوں کو اپنے فن پاروں کی نمائش اور فروخت کا موقع دینا ہےگزشتہ پورے سال فنکاروں کو بڑی مشکلات کا
سامنا کرنا پڑا سنڈے کے سنڈے کے عنوان سے یہ بازار ہر اتوار کو ہوا کرے گا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ہمزہ شفقات نے کہا کہ ثقافتی سرگرمیوں سے معاشرے میں محبت رواداری اور برداشت کو فروغ ملتا ہے اور نوجوان مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب ہوتے ہیں اس سال ہم پی این سی اے کے ساتھ مل کر بہار کو بہرپور طریقے سے منانا رہےہے اور ان سرگرمیوں کو مزید وسعت دیں گے انہوں نے پی این سی اے کی طرف سے مقامی بازاروں اور پارکوں میں موسیقی کی محافل کا بھی ذکر کیا اور شایقین کو ان تقریبات میں شرکت کی دعوت دی.آرٹ اور کرافٹ بازار کے فنکاروں اور شایقین نے اس آرٹ بازار کو عوام میں فنون لطیفہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی طرف ایک اہم کاوش قرار دیا
 
تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا