05:54 pm
’اگر یہی رویہ رہا توسینیٹ الیکشن میں ووٹ نہیں  دوں گا‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے دھمکی دے دی

کراچی (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیرقریشی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی 92 کے مطابق محمود مولوی کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا،پی ٹی آئی سندھ کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات برقرارہیں،پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی رہنماؤں کے رویے سے ناراض ہیں ،شبیرقریشی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا۔محمود مولوی کی رہائشگاہ
پر ظہرانے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، شبیر قریشی نے کہاکہ ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ،ہمیں کہاجاتا ہے کہ ووٹ دینے اور وفاداری کا حلف دو،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر ہمیں ویلیو دینے کے بجائے ہم پر شک کرتے ہیں ،اگریہی رویہ رہا تو ووٹ نہیں دوں گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی