07:24 pm
 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملکی سیاست نے انگڑائیاں لینا ‏شروع کر دی ہیں، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ
 پی ڈی ایم عوام کی تنہا آواز ہے، پی ڈی ایم اصولی طورپرتحریک کانام ہے ہمیں ‏سینیٹ الیکشن میں اچھے کی امیدہے اور حکومتوں صفوں میں مایوسی کاماحول ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان ہمارےساتھ شامل ہو کر ‏کراچی کیلئےآواز اٹھائے اور پی ڈی ایم کاحصہ بن کرحکومت کامقابلہ کرے۔انہوں نے کہا کہ خفیہ ووٹنگ پرسپریم کورٹ آئین،قانون کےمطابق فیصلہ دےگی ہم نےخفیہ اور ‏اوپن بیلٹنگ سےمتعلق اپنی تیاری کی ہوئی ہے، امیدہےسپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس پرآئین وقانون ‏کےمطابق فیصلہ دےگی۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا