07:49 pm
پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے جلسہ عام سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہآج کراچی کے لوگوں نے تاریخ رقم کی ہے،ہم مظلوم کا رنگ نسل ذات نہیں دیکھیں گے اس کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ
 ہم ظالم کی ذات ، رنگ نسل نہیں دیکھیں گے اس کا گریبان پکڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی بھائیوں کو لڑوائیگا تو مصطفیٰ کمال سیسہ پلائی دیوار بنا ہوگا۔مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ اپنےشہداء قبرستان آباد کرنے کےلیےلوگوں کوقتل کرایا گیا

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا