09:48 pm
وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ تین روز پارلیمنٹ چیمبر میں اترنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان خود میدان آگئے ۔ آئندہ تین روز پارلیمنٹ چمیبر میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصٰلات کے مطابق زرائع نے بتایا کہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کیلئے وزیراعظم عمران خان نے آئندہ تین روز پارلیمنٹ چمیبر میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اگلے دو روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سے ملاقاتیں کرینگے۔وزیراعظم اپنے ارکان اسمبلی کے مسائل سنیں گے اور خدشات دور کرینگے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کے باعث ہفتہ وار کابینہ اجلاس بھی موخر ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بھی سینیٹ الیکشن تک اسلام آباد میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت میں قیام کے دوران پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے۔ ان ملاقاتوں میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی