10:04 pm
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی سامنے آگئی ہے، پی ڈی ایم کی جانب سےوزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم سربراہ مولان فضل الرحمان کی ‏ملاقات ہوئی جس میں سینیٹ الیکشن، لانگ مارچ اور موجودی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ‏گیا۔بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کو لانگ مارچ سے قبل تحریک عدم اعتماد لانے پر قائل کر لیا،
‏مولانا نے بلاول کی تجویز سے اتفاق کیا اور تحریک عدم اعتماد پرمولانانے رضامندی ظاہر کر دی۔دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئےتوتحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کاخیال تھا پی ‏ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام کی تنہا آواز ہے،
پی ڈی ایم اصولی طورپرتحریک کانام ہے ہمیں ‏سینیٹ الیکشن میں اچھےکی امیدہے اور حکومتوں صفوں میں مایوسی کاماحول ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک