02:35 pm
اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز

کراچی(روزنامہ اوصاف)اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مائیک ہماری بندوق ہے، ہمیں دنیا دیکھ رہی ہے، تنقید کا جواب مکے سے نہیں دینا چاہیے ،پنجاب میں سینیٹ سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ ہو گئی جبکہ اصل منڈیاں سندھ میں لگیں گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کیس کی یہاں بات نہیں کروں گا، ہماری تنقید کو برائے اصلاح سمجھا جائے۔
 
انہوں نے کہا کہ ہمارا مائیک ہماری بندوق ہے، ہمیں دنیا دیکھ رہی ہے، ہم اگر غلط بات کرتے ہیں تو بات سے تنقید کریں، بات کا جواب مکے سے نہ دیں، پنجاب میں ایڈجسٹمنٹ ہوئی۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ اصل منڈی سندھ میں لگے گی، اس اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد پیش ہوئی تھی، خدا نخواستہ بکاؤ مال ہیں، کیوں سندھ میں منڈی لگے گی ۔انہوں نے کہا کہ وہاں وہ لوگ سینیٹر بنے جن کی اکثریت نہیں تھی، کتوں کے کاٹنے پر سندھ نمبر ون پر کیوں آگیا ہے، یہ وہ سندھ ہے جس نے پاکستان کی بنیاد رکھی تھی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ ہم بھی پنجاب کی طرح مثال قائم کریں، یہاں جعلی ڈومیسائل پر سینیٹر کے ممبر آگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا