03:00 pm
پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

03:00 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،یہ مرحلہ پاکستان میں فیئر الیکشن کے لئے فیصلہ کن ہے اور اب شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شفقت محمود،فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔بابراعوان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ فیصلے کے اندر جو تین پیرے بہت اہم ہیں ،ایک پہلا ،پھر پانچواں اور چھٹا پیراا بہت اہم ہیں ،
 
ان پہروں میں تحریک انصاف کے موقف کی تائید کی گئی ہے پہلا یہ ہے کہ نیاز احمد کیس میں سپریم کورٹ نے جو پانچ رکنی بنچ تھا اس کی متفق رائے کو کوٹ کیا ہے ،تین سینیٹرز کو نوٹس ہوئے جن کے پاس ووٹ نہیں تھے اور وہ منتخب ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی ویڈیو سب کے سامنے ہے جبکہ ہم اداروں کی آزادی اور طاقت پر یقین رکھتے ہیں،یہ مرحلہ پاکستان میں فیئر الیکشن کے لئے فیصلہ کن ہے،شفاف الیکشن کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے،شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ،الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کرانے کے حوالے سے 5اختیارات ہیں ،الیکشن کمیشن زمینی حالات کے مطابق ووٹ سیکریسی کےبارے فیصلہ کرسکتا ہے،ایسے اقدامات اٹھائے جائیں کہ کرپشن کا بازار گرم نہ ہو۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ ادارےمضبوط ہونےسےملک مضبوط ہوتاہے،سپریم کورٹ کےفیصلے پرمن وعن عمل کیاجائے،ووٹ پارٹی کیلئےسیکریٹ رہےگا،الیکشن کمیشن کیلئےسیکریٹ نہیں ہوگا،یہ لوگ جان بوجھ کرانتخابات کومتنازعہ بناناچاہتےہیں، ن لیگ،پیپلزپارٹی کےپاس اکثریت نہیں،وہ الیکشن کیسےجیت سکتےہیں؟ کرنسی نوٹ چھاپ سکتےہیں تو 1500 ووٹ چھاپنامسئلہ نہیں۔شفقت محمود نے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کے موقف کی تائید کرتا ہے اوراس کو آگے بڑھاتا ہے ۔اس سلسلے میں بابر اعوان ، فواد چوہدری اور شہزاد اکبر نے قانونی نکات اٹھائے اور بتایا کہ یہ کیوں ضروری ہے کہ کرپشن اور بدعنوانی کی فضا کو ختم کیا جائے اور اسے ختم کرنے کے لئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمہ کیا جائے

تازہ ترین خبریں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے استعفوں کا معاملہ ۔۔۔وزیراعلیٰ محمود خان نے کیا کیا ؟؟؟ خبر پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے استعفوں کا معاملہ ۔۔۔وزیراعلیٰ محمود خان نے کیا کیا ؟؟؟ خبر پڑھیں