04:42 pm
نومولود کو اگلی سیٹ پر بٹھانا جرم قرار، محکمہ ٹریفک کی وضاحت جاری،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہناخبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی محکمہ ٹریفک نے نومولود کو پیسنجر سیٹ پر گود میں لیکر بیٹھنے کو خلاف ورزی قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کی جانب سے نومولود بچوں کی دوران سفر سلامتی کےلیے بھی قوانین وضح کیے گئے ہیں جن پر عمل درآمد نہ کرنا قابل سزا جرم ہے۔محکمہ ٹریفک سے شہری نے سوال کیا کہ کیا پیسنجر سیٹ پر بیٹھنے والا شخص نومولود کو اپنی گود میں لیکر بیٹھ سکتا ہے؟ جس پر
محکمہ ٹریفک نے نومولود بچوں کو اگلی سیٹ پر بٹھانے کو سخت خلاف ورزی قرار دیا۔محکمے کا کہنا ہے کہ نومولود بچوں کو اگلی سیٹ پر بٹھانا ایک تو خلاف ورزیِ قانون ہے دوسرا اگلی سیٹ پر بیٹھنا نومولود بچوں کےلیے خطرناک ہے اور کسی حادثے کے نتیجے میں ان کی جان جانے کا بھی باعث بن سکتا ہے۔محکمے نے کہا کہ بچوں کو پچھلی سیٹ پر بے بی چیئر پر بٹھانا چاہیے جو بچوں کےلیے مخصوص کی گئی ہے اور اگر ان کی مسلسل نگرانی
مقصود ہے تو پیسنجر خود پچھلی سیٹ پر جاکر بیٹھ سکتا ہے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 