04:58 pm
پاوری گرل سے موازنہ ۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنےوالی زارا نعیم برا مان گئیں۔۔ویڈیو میں کیا کہا؟دیکھیے ویڈیو

پاوری گرل سے موازنہ ۔۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنےوالی زارا نعیم برا مان گئیں۔۔ویڈیو میں کیا کہا؟دیکھیے ویڈیو

04:58 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں اے سی سی اے کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی زارا نعیم اپنا موازنہ مختصر سی ویڈیو کے ذریعے سوشل میڈیا اسٹار بننے والی دنانیر مبین سے کرنے پر نا خوش ہیں۔زارا نعیم نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم شو میں بطور مہمان شرکت کی اور خود سے متعلق پوچھے گئے متعدد سوالات کے جوابات دیئے۔زارا نعیم کے اس انٹرویو کا ایک مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ عوام کی جانب سے اپنا اور دنا نیر مبین
کا موازنہ کیے جانے پر کافی ناخوش نظر آ رہی ہیں۔زارا نعیم کا دننیر اور اپنے موازنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ وہ اس موازنے پر کافی مایوس ہیں، وہ اپنے اور دنانیر کے موازنے پر خوش نہیں ہیں، اُن کے اور دنانیر کے وائرل ہونے میں اس موازنے نے بھی بڑا کردار ادا کیا ہے لیکن یہ بہت غلط ہے۔‘زارا نعیم کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں یہ موازنہ غلط لگا اور یقیناً دنانیر کو بھی غلط لگا ہوگا، موازنہ برابری پر کیا جاتا ہے، جب دو چیزیں بالکل مختلف ہوں تو آ پ موازنہ نہیں کر سکتے،
اس موازنے کا کوئی سر پیر نہیں ہے۔‘زارا نعیم کا دنانیر اور اپنے موازنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ وہ اس موازنے پر کافی مایوس ہیں، وہ اپنے اور دنانیر کے موازنے پر خوش نہیں ہیں، اُن کے اور دنانیر کے وائرل ہونے میں اس موازنے نے بھی بڑا کردار ادا کیا ہے لیکن یہ بہت غلط ہے۔‘زارا نعیم کا کہنا تھا کہ ’اُنہیں یہ موازنہ غلط لگا اور یقیناً دنانیر کو بھی غلط لگا ہوگا، موازنہ برابری پر کیا جاتا ہے، جب دو چیزیں بالکل مختلف ہوں تو آ پ موازنہ نہیں کر سکتے، اس موازنے کا کوئی سر پیر نہیں ہے۔‘
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by MangoBaaz (@mangobaaz)


تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو