06:00 pm
 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے پیر کی صبح سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس جس میں سپریم کورٹ سے سینیٹ انتخابات کے متعلق رائے مانگی گئی تھی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے اس فیصلے کو قانون، انصاف اور آئین کی فتح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے موقف کی تائید ہوتی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے صدر کے آفس کو
 استعمال کرتے ہوئے اس قسم کے ریفرنس کو دائر کرنے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صدر کے آفس سے ایک ایسے معاملے پر آرڈیننس جاری کیا جو سپریم کورٹ میں پہلے ہی زیر سماعت تھا۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کی قانون سازی کے لئے پہلے کبھی بھی کسی نے ایسی کوشش نہیں کی۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ صدر نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی اس آرڈیننس پر دستخط کر دئیے تھے۔ اس ضمن میں ذہن کا استعمال نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے آفس کو صرف آرڈیننس بنانے کی ورکشاپ بنا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا