06:02 pm
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

06:02 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی اور زیادتی کے واقعات کی وجہ سے شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ حکمرانوں اور اپوزیشن نے سینیٹ میں اپنی برتری کیلئے خزانے کے منہ کھول دیئے ہیں، عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں،پاکستان میں عوام کے ووٹوں سے حکومتیں تو بدل جاتی ہیں لیکن عوام کے حالات نہیں بدلتے، عام آدمی و سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیاہے، پاکستانی قوم کے حالات بد لنے کے لیے جماعت اسلامی جیسی منظم، اہل اور دیانتدار جماعت کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا
 اظہار انھوں نے دفتر جماعت اسلامی اسلام آباد میںاین اے 54کے معززین علاقہ کے وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔    میاں محمد اسلم نے کہا انھوں نے کہا جماعت اسلامی نے ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز کر دیا ہے ، جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں اپنے نام، پرچم اور انتخابی نشان ترازو پر حصہ لے گی، جماعت اسلامی نے اسلامی انقلابی منشور ، صاف ستھرے کردار اور ملک بھر سے اہل دیانتدار اور محب وطن افراد کو متحد کر کے ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کی تحریک شروع کردی ہے۔انھوں نے کہا عمران خان نے انتخابات سے پہلے کہا گیا تھا کہ سو دن میں لاکھوں لوگوں کو نوکریاں دیں گے ، لیکن حکمرانوں نے ڈھائی برس میں لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کر دیا، اصل مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کوئی حکمت عملی موجود نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا