06:06 pm
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

06:06 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش ائند قرار دے دیا اور کہا کہ سلیکٹیڈ صدر آئینی زمہ داریاں پوری کرنے کے بجائے جعلی وزیراعظم کے کہنے پر ریفرنسز بھیج کر سپریم کورٹ کو ماورائے ائین دبائوں مین لانے کی کوشش کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صدر کا آرڈینس اور ریفرنس دونوں ائین کے خلاف ہے، اوپن بیلٹ آرڈینس نے عدلیہ اور قوم کا وقت ضائع کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک تو محسوس ہورہا تھا کہ حکومت کے سینے میں دل نہیں لیکن اب محسوس ہورہا کہ ان کی انکھو میں شرم و حیاء بھی نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ صدر خود مستعفی ہوجائے ،
نہیں تو صدر کے خلاف مواخذہ کی تحریک بھی آسکتی ہےموجودہ حکمران اتنے بے بس ہے کہ اپنی مرضی سے اپنے استعفی کا اختیار بھی نہیں رکھتے،جسٹس فائز عیسی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے معزز ججز کو آپس میں  لڑوانے کی کوشش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اوپن بلیٹ ریفرنس سے عدلیہ اور سیاست دانوں کو  لڑوانے کی کوشش کی گئی صدر کے ارڈینس اور ریفرنسز ائین کی صریح خلاف ورزی ہےایسے نا اہل شخص کو صدارتی عہدے پر بیٹھے کا کوئی جواز نہیں،۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ  سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معاملہ اب الیکشن کمیشن کی کورٹ میں ہے،۔ انہوں نے  امید ظاہر کی کہ الیکشن کمیشن حقیقی معنوں میں ثابت کرنے کی کوشش کریں گا کہ وہ ایک با اختیار ادارہ ہے،  سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے نے الیکشن کمیشن کی پوزیشن کو بہتر کیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  2018 کے جعلی انتخابات کا دھبہ اس فیصلے سے دھویا نہیں جاسکے گا، الیکشن کمیشن کا ٹیسٹ کیس پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس ہے،   سپریم کورٹ کا موجودہ فیصلہ خوش ائند ہے، جس نے الیکشن کمیشن کی خود مختاری پر زور دیا ہے ، سپریم کورٹ نے تمام ریاستی اداروں کو الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کا کھا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے احکامات نہ ماننے والے سرکاری افسران سے پیدا ہونے والی صورت حال پر سوموٹو نوٹس لے، مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ ملک میں آنے والے انتخابات کی شفافیت کیلئے اپنا کردار ادا کرے،

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا