06:14 pm
 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ایم این اے شازیہ مری نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات متعلق صدارتی ریفرنس میں اوپن بیلٹ کو مسترد کردیا ہے اور واضع طور پر کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت خوفیہ رائے شماری سے منقعد ہونگیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ شازیہ مری نے
 کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے متعلق آئین  پر عمل لازم قرار دیا ہے اور اعلیٰ عدلیہ نے واضع کر دیا کہ سینٹ الیکشن آئین کا حصہ ہیں اور آئین  کے مطابق ہی ہونے چاہییں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آئین  کے آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے اور اس ضمن میں پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے ۔ مزید کہا ہے کہ  حکومت کا صدارتی ریفرینس اور آرڈیننس دونوں ہی فارغ ہو گئے ہیں اور اب حکومت ملک کو آرڈیننس کے زریعے نہیں چلا سکتی ۔ مرکزی اطلاعات سیکریٹری پی پی پی نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کے بعد حکومت  پریشان نظر آرہی ہے اور الیکشن کمیشن حکومتی دباؤ کے باعث آئین  کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا۔ مزید کہا کہ  پی ٹی آئی کو اپنے اراکین پر اعتماد نہیں لہٰزا وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لے اور آئین  کا احترام کرے ۔ ‎
 
تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا