06:47 pm
پاکستان کے کس شہر میں تعلیمی ادارے  دوبارہ 1 ماہ کے لیے بند کر دئیے گئے؟

پاکستان کے کس شہر میں تعلیمی ادارے دوبارہ 1 ماہ کے لیے بند کر دئیے گئے؟

06:47 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گذشتہ ماہ کورونا کیسز میں کمی کے بعد پاکستان میں بھر میں تمام تعلیمی ادادےکھولنے کا فیصلہ وفاق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرِ صدارت کیا گیا تاہم ایک بار پھر اسکول کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس جیسے موذی مرض نے آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث ضلع بھر
میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے ایک ماہ تک شادی ہالز بند رکھنے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہیں۔حکام نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے مجسٹریٹس تعینات کر دئیے ہیں جبکہ تعلیمی ادارے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے حکام نے مجسٹریٹس کو تعینات کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق سیاسی و مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہوگی جبکہ اشیائے خوردونوش کی دکانیں ہفتے میں دو دن منگل اور جمعے کی صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گے
۔ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ پبلک پارکس، کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی ہو گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران نماز جنازہ کے اجتماعات میں صرف 50 افراد شریک کر سکیں گے، جب کہ پلپ دھان گلی اور جاتلاں پل سیل کر دیا گیا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تاحال جاری ہیں، کورونا وبا کم ضرور ہوئی ہے لیکن اس کا خاتمہ ابھی تک نہیں ہو پایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو