07:11 pm
قطر ائیر ویز کا سیالکوٹ کےلئے ہفتہ وار تین پروازوں کا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قطر ایئرویز کا بڑا اعلان،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق قطر ایئرویز نے کل سے سیالکوٹ کیلئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ، سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔زرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال کے پیش نظر سیالکوٹ کے لیے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کل 2 مارچ سےسیالکوٹ کی پروازیں دوبارہ بحال کردی جائیں گی۔اس ضمن
میں قطر ایئرلائن کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی اور پروازوں کے لیے بوئنگ 737 طیارے استعمال ہوں گےیاد رہے گذشتہ ماہ پی آئی اے نے سیالکوٹ کے شہریوں کیلئے رعایتی نرخ متعارف کرائے تھے ، جس کے مطابق کراچی سیالکوٹ کےمابین یکطرفہ کرایہ 8ہزار 200 سے شروع ہوگا جبکہ رعایتی کرایوں کے ساتھ مسافر35 کلو سامان بھی لے جا سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو