07:29 pm
 اگلا تعلیمی سال اب یکم اگست سے شروع ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کا اعلان کرد یا ہے۔ اگلا تعلیمی سال اب یکم اگست سے شروع ہو گا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع ہو گا جو یکم مارچ 2022ء تک ہو گا۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں پر نافذ العمل ہو گا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم
شفقت محمود نے یکم مارچ سے اسکول معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ یکم مارچ بروز پیر سے اسکولز معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کُھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں میں موجود اسکولز میں پچاس فیصد بچوں کو بُلانے کی پابندی صرف 28 فروری تک لاگو ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو