07:35 pm
وزیر اعظم نے ارکان اسمبلی کے فنڈز 15کروڑسے بڑھا کر 50کروڑ کرنےکی تجویز دی تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی ایم این ایز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نےارکان اسمبلی کے فنڈز 15کروڑ سے بڑھا کر 50کروڑروپے کرنےکی بات کی تھی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایم این اے فنڈز 15 سے بڑھا کر 50 کروڑکرنے کی بات کی،یہ بات وزیراعظم نے پارلیمانی میٹنگ میں کہی تھی۔وزیراعظم کے اعلان پر سب نے تالیاں بجا کر
’ویلڈن وزیراعظم‘ کے نعرے لگائے۔ایم این اے بہت رو رہے تھے کہ ہمارے کام نہیں ہو رہے۔ایم این ایز کہہ رہے تھے کہ 50 کروڑ میں تو ہمارا سارا حقلہ سنور جائے گا۔ جب کہ رکن اسمبلی روبینہ جمیل کے مطابق ابھی 15 کروڑ ریلیز ہوئے ہیں،آئندہ کے لیے 50 کروڑ کا دعویٰ کیا گیاوزیراعظم کے اعلان پر ڈاکٹر حفیظ شیخ سمیت کسی نے اعتراض نہیں کیا۔انہوں نے پہلے طے کر کے ہی بات کی ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ن لیگ پر فنڈز کے غلط استعمال پر تنقد کرتے تھے لیکن اس
کا آڈٹ کرائیں گے۔پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ترقیاتی فنڈز بڑھانے کی بات کی

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو