09:45 pm
 خاتون اول بشریٰ عمران کا داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ ۔۔ سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ عمران نے داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ ۔۔ سہولیات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولیات کا جائزہ لیا، خاتون اول نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے مسائل دریافت کیے اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کروائی،خاتون اول نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے رہائشی سہولت، کھانے کے معیار دریافت کیے، انہوں نے پناہ گاہ میں کھانا کھاکر معیار بھی چیک کیا، لوگوں نے مسائل کے حل کے لیے ذاتی دلچسپی
لینے پر بشریٰ عمران کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے کھلے آسمان تلے سونے والوں کو چھت فراہم کی، یہ ان لوگوں پر کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا حق ہے، اللہ تعالیٰ نے بھی صلہ رحمی کا حکم دیا ہے، پناہ گاہوں میں لوگوں کا خیال رکھنا ذمہ داری بھی ہے

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟