10:53 pm
تحریک انصاف کے3ارکان اسمبلی اغوا۔تہلکہ مچادینےوالی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کل شام ہمارے 3 اراکین اسمبلی کو اغوا کیا گیا، ہمارے ان اراکین کے نمبرز بند ہیں اور گھر والوں کو بھی علم نہیں ہے وہ کہاں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ ان اراکین کے حوالے سے پولیس کو ہم نے اطلاع کردی ہے، ان 3 اراکین کی آخری لوکیشن ڈیفنس کی آئی ہے، کل شام تک یہ 3 اراکین ہم سے رابطے میں تھے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ آپ تمام کڑیوں کو ملائیں
تو آپ سمجھ جائیں گے، تحریک انصاف کے اراکین کو دھمکایا گیا اور مقدمات درج کئے گئے، ہمارے تین اراکین کو فوراً بازیاب کروایا جائے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ کریم بخش گبول کو دھمکا کر بیان دلوایا گیا، کریم بخش گبول ہمیشہ پیپلز پارٹی کے خلاف بیان دیتے آئے ہیں۔خرم شیر زمان نے کہا کہ ہمارے پاس بھی ادارے موجود ہیں ہم بھی یہ کرسکتے تھے، ہمیں یقین ہے کہ پیپلز پارٹی اراکین پر دباؤ ڈال رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلسل سندھ حکومت کی جانب سے
اراکین کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے، سندھ میں چھانگا مانگا کی سیاست شروع ہوگئی ہے، اگر کسی رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمےدار سندھ حکومت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ