09:59 am
انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سینیٹ الیکشن میں ایک روز باقی ہے اور انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔ قومی اور صوبائی ممبران اسمبلی کل بڑے ایوان کے مکینوں کا چناؤ کریں گے۔تمام صوبوں سے 50 فی صد ارکان کا انتخاب ہوگا اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت کی جنرل نشست پر ہوگا۔میڈیا پورٹس کے مطابق اسلام آباد میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آمنے سامنے ہیں۔ پنجاب میں بلا مقابلہ تمام سینیٹرز منتخب ہوچکے ہیں۔ سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی تگڑا مقابلہ ہوگا۔
 
سب سے بڑا معرکہ یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ میں ہوگا۔ اپنے امیدوار کو جتوانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے رابطے عروج پر ہیں۔وزیراعظم عمران خان نےسرکاری ذمہ داریاں چھوڑ کر حفیظ شیخ کی انتخانی مہم میں حصہ لیا اور دن بھر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں۔حفیظ شیخ نے بھی اتحادی جماعتوں سے رابطے کیے ہیں۔ جی ڈی اے ، ق لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی نے حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔فہمیدہ مرزا نے کہا کہ جی ڈی اے حکومت کی اتحادی جماعت ہے اور ہر مرحلے پر ساتھ کھڑے ہیں۔بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کیلئے پیپلز پارٹی کے ارکان سے میٹنگ کی ہے اور آج پی ڈی ایم جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر