10:56 am
’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018 چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں شروع ہوگئی ہیں ،فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہی۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ 201ءچیئرمین سینٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع.آٹاچینی بجلی گیس دوائی چور اور عوام کی جیب کاٹنےوالے لٹیرے ووٹ کی طاقت سےگھبرا چکے ہیں۔24گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سُنا رہی ہے۔نئی حکمت ِعملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنا شروع کریں فواد صاحب۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی