12:22 pm
عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ۔انہوں نے کہاکہ اب عوام کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ خفیہ رائے شماری پر نااہل لیگ اور درباریوں سمیت باقی کرپشن پارٹنرز اتنے خوش کیوں ہیں۔
 
شہباز گل نے کہاکہ وزیراعظم نے فلور کراسنگ روکنے کی بات کی مگر چھانگا مانگا کے بانی اور مفاہمت کے بادشاہ کو شفافیت سے کیا کام؟انہوں نے کہاکہ ثابت ہوا کی کرپشن اور خرید وفروخت انکا اوڑھنا بچھونا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین کے مطابق پرانے طریقے کار کے تحت ہی ہوں گے اور ووٹنگ کا عمل خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہی ہوگا تاہم الیکشن میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ہرممکن کوشش کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار