12:40 pm
خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

لاہور(روزنامہ اوصاف)آمدن سے زائد اثاثے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس روز کی توسیع ،احتساب عدالت نے نیب کو جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ(ن )کے رہنما خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے کیس کی سماعت ہوئی ، جیل حکام نے خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اکمل خان نے آمدن سے زیادہ اثاثوں کی سماعت کی دوران سماعت خواجہ آصف نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی،
 
عدالت میں خواجہ آصف کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت نیب حکام کو جلد تفتش مکمل کرکے ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے۔جس پر عدالت نے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب حکام کو جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کردی ۔پیشی کے بعد پولیس اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی ۔ ن لیگی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ شدید گالم گلوچ کی۔واضح رہے نیب نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا تھا، ان کی گرفتاری احسن اقبال کے گھر سے عمل میں لائی گئی تھی۔خیال رہے کہ خواجہ آصف قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر ہیں اور وہ سابق وزیر خارجہ بھی رہے ہیں، خواجہ آصف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ 2 سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے